پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا
تازہ ترین : 1

پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2017ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج ( پیر ) دو پہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر رانا محمد اقبال کریں گے۔ آج شروع ہونے والے اجلاس میں تین محکموں آبپاشی،صنعت ، تجارت و سرمایہ کاری اور زکوة و عشر سے متعلق سوالات کے جوابات پوچھیں جائیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/10/2017 - 18:10:21

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں