پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے مجھے غیر اخلاق میسج بھیجے ،اسکول ٹیچر کا الزام ..
تازہ ترین : 1
پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے مجھے غیر اخلاق میسج بھیجے ،اسکول ٹیچر ..

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے مجھے غیر اخلاق میسج بھیجے ،اسکول ٹیچر کا الزام

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔22اکتوبر2017ء): برطانیہ کی اسکول ٹیچر نے پاکستان نژاد باکسر عامر خان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انہیں غیر اخلا قی میسجز بھیجتے ہیں ،ابھی کچھ روز قبل ان کا اپنی اہلیہ مخدوم فریال کے ساتھ علحیدگی کا اسکینڈل بھی سامنے آیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوفیہ نامی برطانیہ کی اسکول ٹیچر نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ باکسر عامر خان مجھے فحش قسم کے میسجز بھیجتے ہیں جن پر انہے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

باکسر عامر خان نے مجھے میسجز کے علاوہ کئی دفعہ کال بھی کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ فریال پلاسٹک سرجری کرانے سے قبل بہت خوبصورت تھی لیکن فریال نے ماڈلنگ کے لئے خود کو بد صورت بنا لیا ہے جس کے ساتھ رہنا نہ ممکن ہو گیا تھا ۔ مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں
وقت اشاعت : 22/10/2017 - 17:40:42

اپنی رائے کا اظہار کریں