چشتیاں، تین نامعلوم ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل و موبائل فون چھین کر فرار

اتوار 22 اکتوبر 2017 17:30

چشتیاں۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2017ء) تین نامعلوم ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل و موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے، تفصیل کے مطا بق چشتیاں کے چک 99فتح کے قریب تین نامعلوم ڈاکوچک 128مراد کے سرکاری ملازم امانت علی ولد نظام دین سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل و موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے، صدر پولیس ڈکیتی کے واقعہ کے بعد مصروف تفتیش ہے ، بعد ازاں ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل نہر کنارے پھینک دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :