آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان نے رولی ہلزہائوسنگ سکیم کی قرعہ اندازی کاافتتاح کر دیا

اتوار 22 اکتوبر 2017 15:51

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2017ء) آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان نے گزشتہ روزرولی ہلزہائوسنگ سکیم کی قرعہ اندازی کاافتتاح کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنرمحمدصابروسیم مغل،چیئرمین کے ڈی اے انجینئرسجاد بٹ،سیکرٹری الاٹمنٹ سردارشوکت شہاب،ایڈمنسٹریٹرضلع کونسل سردارعبدالرئوف،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سردارمظہراقبال ایڈووکیٹ،چیف آفیسرسردارساجد،ایکسین بلڈنگ مرزا رضوان،سردارمحمدمصطفی،راجہ شوکت بڑالوی،بابرمحمودبیگ سمیت دیگربھی موجودتھے۔