گھریلو جھگڑے پر لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

اتوار 22 اکتوبر 2017 15:30

پاکپتن۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2017ء) پاکپتن کے نواحی گائوں 1ای بی میں 20 سالہ لڑکی صفیہ بی بی نے والدہ سے جھگڑ نے کے بعد زہریلی گولیاںکھا کر خود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 20سالہ صفیہ بی بی نے والدہ سے جھگڑ کر زہریلی گولیاںکھائیں، اسے طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی ۔پولیس نے قانونی کاروائی کے بعد لڑکی کی نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :