بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ٹریفک حادثہ ،ْ11 افراد ہلاک ،ْگیارہ زخمی
تازہ ترین : 1

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ٹریفک حادثہ ،ْ11 افراد ہلاک ،ْگیارہ زخمی

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2017ء)بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹرا میں ٹرک الٹنے سے 11 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے ریاست مہاراشٹرا میں بس ڈرائیورز کی ہڑتال کے بعد مزدوروں کو ٹرک کے ذریعے ریاست کرناٹکا لے جایا جا رہا تھا کہ سانگلی میں ٹائلوں سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار ہو کر الٹ گیا۔حادثے میں 11 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/10/2017 - 15:11:40

اپنی رائے کا اظہار کریں