کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، 5 افراد ہلاک
تازہ ترین : 1

کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، 5 افراد ہلاک

ہیلی کاپٹر صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم میں شامل افراد کے زیر استعمال تھا ،ْذرائع

نیروبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2017ء)مشرقی افریقی ملک کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم میں شامل افراد کے زیر استعمال تھا۔ ایک ہوٹل سے پرواز کرنے کے فوری بعد یہ جھیل نکارو میں گر گیا ،ْمقامی انتظامیہ کے مطابق ہیلی کاپٹر پر سوار تمام 5 افراد میں سے کسی کے بھی بچنے کی امید نہیں ۔جھیل میں گرے ہیلی کاپٹر اور لاشوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/10/2017 - 15:11:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں