فلم اور ٹی وی کے ناموراداکار شہبازدرانی انتقال کرگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 22 اکتوبر 2017 14:43

فلم اور ٹی وی کے ناموراداکار شہبازدرانی انتقال کرگئے
کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اکتوبر2017ء ) : فلم اور ٹی وی کے ناموراداکار شہبازدرانی انتقال کرگئے،مرحوم شدید علالت کے باعث نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق فلموں اور ڈراموں کے ناموراداکارشہبازدرانی علالت کے باعث انتقال کرگئے۔مرحوم کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔مرحوم شہبازدرانی کی میت آبائی علاقے نیوسعید آبادمنتقل کردی گئی ہے۔شہبازدرانی نے لاتعدادڈراموں ، فلموں میں کام کیااور ایوارڈ بھی اپنے نام کیے۔

متعلقہ عنوان :