آصف علی زرداری کی (آج )دوبارہ لاہور واپس آنے کا امکان
تازہ ترین : 1

آصف علی زرداری کی (آج )دوبارہ لاہور واپس آنے کا امکان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2017ء)پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا آج (پیر) کے روز دوبارہ لاہور واپسی متوقع ہے ۔ آصف علی زرداری نے لاہور میں نو روز قیام کے دوران بھرپور سیاسی سر گرمیاں کی تھیںاورہفتہ کے روز اچانک کراچی روانہ ہو گئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری آج پیر کے روز دوبارہ لاہور واپس آکر سیاسی سر گرمیاں شروع کریں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/10/2017 - 14:31:00

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں