پولیس نے تھانہ صدرکے علاقے میں سرچ آپریشن کے دور ان2اشتہاریوں سمیت6ملزم گرفتار ..
تازہ ترین : 1

پولیس نے تھانہ صدرکے علاقے میں سرچ آپریشن کے دور ان2اشتہاریوں سمیت6ملزم گرفتار کرلیا ،ْاسلحہ اور منشیات بر آمد

خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2017ء)پولیس نے تھانہ صدرکے علاقے میں سرچ آپریشن کے دور ان2اشتہاریوں سمیت6ملزم گرفتار کرلیا ،ْملزموں کے قبضے سے اسلحہ اورمنشیات برآمد کرلیا گیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت تھانہ صدر کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور 2 اشتہاریوں سمیت 6 ملزم کو گرفتار کر لیا،آپریشن کے دوران 35 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی اور 42 افرادکی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی گئی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/10/2017 - 14:20:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں