الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے منحرف رکن ضیااللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت ..
تازہ ترین : 1

الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے منحرف رکن ضیااللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت (آج)کرے گا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2017ء)الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے منحرف رکن ضیااللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت (آج)پیر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) سردار محمد رضا کی صدارت میں پانچ رکنی بنچ کے پی کے اسمبلی کے رکن ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے بجھوائے گئے ریفرنس کی سماعت کرے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/10/2017 - 14:20:23

اپنی رائے کا اظہار کریں