گلگت بلتستا ن تر قی کی نئی شا ہرا ہ پر گا مز ن ہو چکا ہے ‘ احسن اقبال
تازہ ترین : 1

گلگت بلتستا ن تر قی کی نئی شا ہرا ہ پر گا مز ن ہو چکا ہے ‘ احسن اقبال

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2017ء)صو با ئی وز یر اطلا عا ت و منصو بہ بند ی احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستا ن تر قی کی نئی شا ہرا ہ پر گا مز ن ہو چکا ہے ،گلگت بلتستا ن کے ہر ضلع میں عوا می نو عیت کی مختلف سکیمیں ز یر تکمیل ہیں ،وز یر اعلیٰ گلگت بلتستا ن کا ویژ ن ہے کہ ہر ضلع میں بلا تفر یق کا م مکمل کیا جا ئے تا کہ ہم اپنے دور میں جا ر ی تما م منصو بو ں کی تکمیل کر کے سر خرو ہو سکیں ۔

چٹور کھنڈ میں طبی سہو لیا ت کی مز ید بہتر ی کیلئے و زیر اعلیٰ کی جا نب سے احکا ما ت جا ر ی کئے جا چکے ہیں ۔ضلع غذر میں گا ہکو چ کے مقا م پر کرو ڑ و ںکی لا گت سے پا نی کی فرا ہمی کا منصو بہ بھی شروع کیا جا ر ہاہے جو کہ ایک سا ل کے عر صے میں مکمل کیا جا ئیگا ۔صو با ئی وز یر اطلا عا ت نے مز ید کہا کہ ٹیکس کے نفا ذ کا پرو پیگنڈ ہ کر کے اپو زیشن کی جما عتیں منفی تا ثر پھیلا نے کی کو شش کر ر ہی ہیں ‘بلکہ وہ حسد اور جلن کی آگ میں جل رہی ہیں ۔ انہیںعوام کو گمراہ کر نے کے علا وہ اور کوئی کام نہیں آ تا مگر وہ یہ بھو ل چکے ہیں کہ گلگت بلتستان کے عوام با شعور ہیں اور ان کے گمر اہ پروپیگنڈ ے میں نہیں آ ئینگے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/10/2017 - 13:41:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں