وزیراعلیٰ کا جنگلوٹ ہسپتال کا دورہ
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ کا جنگلوٹ ہسپتال کا دورہ

گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2017ء)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے جگلوٹ ہسپتال کا دورہ کیا‘ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے ہسپتال میں موجود میڈیکل سٹور میں ادویات چیک کیں اور مریضوں سے ان کے مسائل دریافت کئے۔ اس دوران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے جگلوٹ چکرکوٹ میدان روڈ پرجاری کام کا معائنہ بھی کیا‘ انہوں نے محکمہ تعمیرات کے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ روڈ کا کام دسمبر تک مکمل کیاجائے۔ ترقیاتی منصوبوں میں کسی قسم کی کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 22/10/2017 - 13:41:27

اپنی رائے کا اظہار کریں