کوہلو ،ْ بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

اتوار 22 اکتوبر 2017 13:40

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2017ء) تحصیل کاہان کے علاقہ چپی کچ میں بارودی سرنگ کا دھماکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق کوہلومیں تحصیل کاہان کے علاقہ چپی کچ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مولوی شمبوخان جاں بحق اور نواب خان نامی شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا اور فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے دہشت گردوں کی تلاش کیلئے چھاپہ مارکارروائیاں شروع کردیں۔

متعلقہ عنوان :