جماعت اسلامی کا پانامہ لیکس میں شامل تمام افراد کے احتساب کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ
ملک میں سیاسی بحران پیدا ہوچکا، عام انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں،نواز شریف کو خود اور جمہوریت میں ایک کا انتخاب کرنا ہو گا،جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 22 اکتوبر 2017 13:32
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے 120 میں کم ووٹ ملنے پر تشویش ہے۔
سراج الحق نے اس ہار کے بعد لاہور کی سطح پر شکست کی وجوہات کے حوالے اجلاس طلب کر رکھا ہے جس مں آئندہ کے انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔انہوں نے کہا ملک میں سیاسی بحران پیدا ہو چکا ہے۔ نواز شریف کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں خود اور جمہوریت میں ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔ لیاقت بلوچ نے کہا صرف ایک خاندان کا حساب نہیں پانامہ میں شامل تمام افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیئے جس کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.