علی ظفر کی ننھی بیٹی" علیزا "کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اتوار 22 اکتوبر 2017 13:32

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2017ء) معروف اداکار اور گلوکار علی ظفر کی وڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔وویڈیو منظر پر آتے ہی وائر ل ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر نے اپنی بیٹی کی ویڈیو شئیر کی ہے اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ننھی پری اپنے باپکے نقش قدم پر چل رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ2 سالہ بیٹی علیزاڈرم اور پیانو بجا رہی ہے۔ننھی علیزا کی اس ویڈیو کے منظر عام پر آتے ہی نہ صرف وائرل ہو گئی ہیبلکہ ان کے مداحون نے بہت سہراہا ہے۔