ٹیکسز کو جواز بنا کر لنڈے کے کپڑوں ،جوتوں کی قیمتوں میں یکدم اضافہ
موسم سرما کا بھرپور آغاز ہونے پر قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کرنے کی منصوبہ بندی بھی جاری ہے ‘ سروے
اتوار 22 اکتوبر 2017 12:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لنڈے کا کاروبار کرنے والوں نے کپڑوں، جوتوں او ر دیگر اشیاء کی قیمتوں میں یکدم کئی گنا اضافہ کر دیاہے اور اسکی وجہ حکومت کی طرف سے حال ہی میں نافذ کی جانے والی ریگولیٹری ڈیوٹی کو قرار دیا جارہا ہے ۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ انہیں سپلائرز کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کا کہا گیا ہے جس پر عملدرآمد کیا گیا ہے ۔ سروے کے مطابق قیمتوں میں 30سے 40فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ موسم سرما کا بھرپور آغاز ہونے پر قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے کی بھی منصوبہ بندی جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.