7500اور2500ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

اتوار 22 اکتوبر 2017 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2017ء) 7500اور2500ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

7500کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93000کے 1696انعامات ہیں۔25000مالیت کا پہلا انعام5کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696نعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :