نواز شریف کے بعد اب مریم نواز بھی اسٹیبلشمنٹ کو کھٹکتی ہیں ،مہر بخاری

اتوار 22 اکتوبر 2017 11:43

نواز شریف کے بعد اب مریم نواز بھی اسٹیبلشمنٹ کو کھٹکتی ہیں ،مہر بخاری
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔22اکتوبر2017ء) :تجزیہ کار مہر بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بعد مریم نواز بھی اب اسٹیبلشمنٹ کو کھٹکتی ہے ،اب یہ کہنا مشکل ہے کہ کونسے ادارے کے لئے کونسی قیادت قابل قبول ہو گی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز بھی اسٹیبلشمنٹ کو قابل قبول نہیں ہیں اور یہ بات مسلم لیگ ن کے اندر کے سینئر کارکنان جانتے ہیں کہ مریم نواز کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات مناسب نہیں ہیں ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں