بوڑھی خاتون نے خوش قسمتی کے لیے جہاز کے انجن میں سکے پھینک دئیے
امین اکبر ہفتہ 21 اکتوبر 2017 23:57
اگرچہ وہ بوڑھی خاتون ”لکی ائیر“ کے جہازمیں سفر کر رہی تھیں مگر لگتا ہے کہ انہیں ائیر لائن کی خوش قسمتی پر یقین نہیں تھا، اس لیے 76سالہ خاتون نے مزید خوش قسمتی کے لیے ا جہاز کے انجن میں سکے پھینک دئیے۔
بوڑھی خاتون جیسے ہی ،چین کے صوبے انہوئی کے انچنگ کے ائیرپورٹ پر کھڑے ،جہاز میں سوار ہونے لگی، انہوں نے جہاز کے انجن میں سکے پھینک دئیے ۔
(جاری ہے)
چین میں کسی بوڑھی خاتون کا خوش قسمتی کے لیے جہاز کے انجن میں سکے پھینکنے کا یہ کوئ پہلا واقعہ نہیں۔ اس سے پہلے جون میں 80سالہ خاتون نے شنگھائی کے ائیرپورٹ پر ایک جہاز کے انجن میں سکے پھینک دئیے تھے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.