کسان نے چار سال کی محنت اور 3 لاکھ ڈالر خرچ کر کے کھانے کو گرم پانی سے الگ کرنے والا برتن ایجاد کر لیا
امین اکبر ہفتہ 21 اکتوبر 2017 23:57
(جاری ہے)
یعنی سبزیوں کا سوپ وغیرہ بناتے ہوئے پانی جیسے ہی بہت زیادہ گرم ہوگا، یہ برتن سبزیاں الگ کر دے گا اور پانی الگ ہو جائے گا اور چولہا بھی خود بخود بجھ جائے گا۔
اس برتن کے اوپری حصے میں پانی نکالنے کے سوراخ ہیں جبکہ نیچے کے حصے میں پانی جمع ہوتا ہے۔ جب پانی بہت زیادہ گرم ہوجائے تو اوپر کا حصہ کچھ اور اوپر اٹھ جاتا ہے، جس سے پانی نیچے رہ جاتا ہے اور اوپر کے برتن میں پکی ہوئی سبزی الگ ہو جاتی ہے۔اس کے ساتھ ہی چولہا بھی خودکار طریقے سے بند ہوجاتا ہے۔سبزیاں ابالنے کے لیے یہ یہ بہترین برتن کہا جا سکتا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.