سلمان مجاہد کو میری کردار کشی پر شرم آنی چاہیے

اس پر ایف آئی اے سے رجوع کروں گی ،ایم کیوایم کے رہنما سلمان مجاہد ڈی ایم سی سے ماہانہ لاکھوں روپے وصول کرتے ہیں ، ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ،ان کو پارٹی سے نکالے جانے کا غصہ ہے ،سلمان مجاہد اسلام آباد میں ڈی ایم سی ویسٹ کی گاڑی استعمال کرتے ہیں، سابق رکن صوبائی اسمبلی ارم عظیم فاروقی کی گفتگو

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 22:36

سلمان مجاہد کو میری کردار کشی پر شرم آنی چاہیے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء) سابق رکن صوبائی اسمبلی ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے رہنما سلمان مجاہد ڈی ایم سی سے ماہانہ لاکھوں روپے وصول کرتے ہیں ،سلمان مجاہد کو کردار کشی پر شرم آنی چاہیے ،کردار کشی پر ایف آئی اے سے رجوع کروں گی ،سلمان مجاہد کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ،ان کو پارٹی سے نکالے جانے کا غصہ ہے ،سلمان مجاہد اسلام آباد میں ڈی ایم سی ویسٹ کی گاڑی استعمال کرتے ہیں۔

ہفتہ کو نجی ٹی وی پر سلمان مجاہد کے بیان پر اپنے ردعمل دیتے ہوئے ارم عظیم نے کہا کہ سلمان مجاہد ڈی ایم سی کے ایڈمنسٹریٹرسومرو سے ہر ماہ 25لاکھ روپے مانگتے ہیں ، پیسے نہ دینے پر ڈی ایم سی ایڈمنسٹریٹر کو دھمکیاں دیتے ہیںاور سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ہڑپ کرجاتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کمرہ حفاظتی نکتہ نظر سے کسی اور کے نام پر بک کرایا جاتا تھا۔

سلمان مجاہد کو کردار کشی پر شرم آنی چاہیے ،کردار کشی پر ایف آئی اے سے رجوع کروں گی ،سلمان مجاہد کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ،ان کو پارٹی سے نکالے جانے کا غصہ ہے ،سلمان مجاہد اسلام آباد میں ڈی ایم سی ویسٹ کی گاڑی استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سلمان مجاہد ڈی ایم سی سے ماہانہ لاکھوں روپے وصول کرتے ہیں ،سلمان مجاہد کو کردار کشی پر شرم آنی چاہیے ،کردار کشی پر ایف آئی اے سے رجوع کروں گی ،سلمان مجاہد کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ،ان کو پارٹی سے نکالے جانے کا غصہ ہے ،سلمان مجاہد اسلام آباد میں ڈی ایم سی ویسٹ کی گاڑی استعمال کرتے ہیں۔