زمبابوین سپنر گریم کریمر نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کر لی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 22:01

زمبابوین سپنر گریم کریمر نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کر ..
بلاویو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2017ء) زمبابوین ٹیم کے سپنر گریم کریمر نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کر لی، انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا کر یہ کارنامہ انجام دیا، انہوں نے کیریئر کے 17 ویں ٹیسٹ کی 24 ویں اننگز میں کیریئر کی پچاس وکٹیں مکمل کیں۔

متعلقہ عنوان :