مجوزہ انتخابی قواعدوضوابط ویب سائٹ پر جاری ،الیکشن کمیشن نے عوام سے 26اکتوبر تک تجاویز مانگ لیں

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 21:49

مجوزہ انتخابی قواعدوضوابط ویب سائٹ پر جاری ،الیکشن کمیشن نے عوام سے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت مجوزہ انتخابی قواعدوضوابط اپنی ویب سائٹ پر جاری کرتے ہوئے عوام سے تجاویز مانگی ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عوام رواں ماہ کی 26تاریخ تک اپنی تجاویز جمع کراسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :