مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے دہشتگرد کی شناخت ہوگئی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 21:54

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی میں ہلاک ہونے والے دہشتگرد کی شناخت ہوگئی ،ہسپتال ذرائع کے مطابق مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائر نگ کے تبا دلے میں ہلا ک ہونے والے دہشتگرد کی شنا خت نثا ر احمد ساکن چاغٰی کے نا م سے ہوئی ،لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :