کوئٹہ، پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبا دلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگرد کی شناخت ہوگئی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 21:54

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) کوئٹہ میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبا دلے میں ہلاک ہونے ایک دہشتگرد کی شناخت ہوگئی ،پولیس کے مطابق 18اکتوبر کی شب مشرقی بائی پاس پر پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلا ک ہونے والے ایک دہشتگرد کی شناخت زو ہیب مینگل ساکن کچی بیگ کوئٹہ کے نا م سے ہوئی لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :