کوئٹہ ، خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 21:54

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) کوئٹہ کے علاقے سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی ،تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ٹین ٹائون سے پولیس کو نا معلوم خاتون کی لاش ملی تھی جس کی شناخت ہفتے کو بی بی فاطمہ کے نام سے ہوئی جو برما ہوٹل کوئٹہ کی رہائشی ہے ،لاش ضرور ی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :