علامہ اقبا ل انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر نصب پرائمری ریڈا ر کو دوبارہ بحال کردیا گیا

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 21:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) علامہ اقبا ل انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پرائمری ریڈا ر کو دوبارہ بحال کردیا گیا ۔ائیر پورٹ پر نصب ریڈار کومرمت کے لیے ایک دن قبل بند کیا گیا تھا جسے مرمت کے بعد بحال کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

پرائمری ریڈار ہوائی جہازوں کی معلومات اور اونچائی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔