ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ایک فرد جاں بحق ہو گیا

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 21:41

سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء) شہر کے تجارتی رہائشی علاقہ سوکھا تالاب میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کیمطابق پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے چوکیدار سمیت تین ملزمان کو قتل کے شبہ میں گرفتار کرلیا ہے، مقتول45 سالہ عبدالرئوف کھوکھر ڈینٹنگ پینٹنگ کا کام کرتا تھا :لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :