کوئٹہ ،عوامی نیشنل پارٹی کے رکن محمد رحیم ولد حاجی غفور انتقال کر گئے

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 21:38

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے رکن محمد رحیم ولد حاجی غفور انتقال کر گئے فاتحہ خوانی مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی میں جاری ہے، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، انجینئر زمرک خان اچکزئی، نظام الدین کاکڑ، نوابزادہ عمر فاروق ، ملک ابراہیم کاسی، عصمت اللہ بازئی نے ان کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :