کوئٹہ ،ممتاز قبائلی رہنماء چیف آف محمد زئی الحاج سردار غلام محی الدین خان محمد زئی کی ہمشیرہ انتقال کر گئی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 21:38

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2017ء) ممتاز قبائلی رہنماء چیف آف محمد زئی الحاج سردار غلام محی الدین خان محمد زئی کی ہمشیرہ گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی مرحومہ کی فا تحہ خوانی کا سلسلہ کلی سردار محی الدین محمد زئی امودی کاریز میں آج سے ہو گی۔

متعلقہ عنوان :