فرنٹیئر کور بلوچستان کے زیر اہتمام استنگی مارگٹ اور نوشکی یونین کونسل قادر آباد م میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 21:56

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) فرنٹیئر کور بلوچستان کے زیر اہتمام استنگی مارگٹ اور نوشکی یونین کونسل قادر آباد م میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیاگیاجس میں اہلیان علاقہ بڑی تعداد میں میڈیکل کیمپس میں دستیاب طبی سہولیات سے مستعفید ہو ئے ۔

(جاری ہے)

فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان منظور کاکڑ نے کیااس موقع پر بچوں،خواتین سمیت بزرگوں اور قبائلی عمائدین نے بھر پور شرکت کی عوام کی جانب سے نوشکی اور مارگٹ میں فری میڈیکل کیمپس کے انعقاد کو سراہا ۔

متعلقہ عنوان :