یو ای ٹی پشاور کے وائس چانسلر افتخار حسین کا دورہ چین

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 20:56

پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء) انجینئرنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار حسین چین کا دور ہ ‘جہاں پر انہوں نے شن ڈانگ اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ کیا۔ انہوں نے گزشتہ روز ایک اجلاس کی صدرات کی۔

(جاری ہے)

جس میں انہوں نے شن ڈانگ اکیڈمی آف سائنسز کے اعلیٰ قیادت سے باہمی تعاون کے امور پر بات چیت کی' بعد ازاں انہوںنے مختلف لیبارٹریوں'آپٹیکل فائبر لیب' میٹریل سائنسزلیب، میڈیکل سائنس لیب، ٹیسٹنگ اینڈ انلایسز لیب ، انرجی لیب اور نیشنل سینٹر فار سٴْپر کمیپوٹر کا دورہ بھی کیا۔ وائس چانسلر نے مشترکہ لیباریوں کے قیام کی حمایت کی اور اس سلسلے میں فیکلٹی ایکسچینج کو فروغ دینے پر زور دیا۔

متعلقہ عنوان :