پولیس کا جے ٹی ٹی کے ہمراہ سرچ آپریشن

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 20:58

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء) سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد سلیم کے حکم پر ملتان پولیس اور جوائنٹ ٹاسک فورس کی ٹیم نے تھا نہ لوہاری گیٹ کے علاقہ دربار بہاالدین زکریا اور اس کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پولیس نے جے ٹی ٹی کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران 75 گھروں, 8 گوداموں اور 124 دکانوں کی تلاشی لی،دوران آپریشن138 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق بھی گئی۔

متعلقہ عنوان :