پانچ منشیات فروش گرفتار،07کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 20:52

فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء) فیصل آباد پولیس نے پانچ منشیات فروشوں کوگرفتار کرکے 7.300کلو گرام چرس برآمد کرلی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہپیپلز کالونی اور تھانہ ملت ٹاون پولیس نے مختلف جگہوں پرچھاپہ مارکربدنام زمانہ منشیات فروش ملزمان محمدشہزاد،گوہر اقبال،محمدنواز،الطاف اورشاہد کو گرفتار کر لیا، پو لیس نے ملزمان کے قبضہ سی7.300کلو گرام چرس برآمدکرکے مقدمات درج کرلیے ۔

متعلقہ عنوان :