علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کے موقع پر دفعہ 144نافذ

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 20:52

لیہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء) پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ نے ضلع لیہ میں منعقدہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک ،پی ٹی سی ،سی ٹی ،اے ٹی ٹی سی ،بی ایڈ اولڈ،ایف اے،بی اے ،بی ایس ،اے ڈی ای،پوسٹ گرایجویٹ ،ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے امتحانات کے موقع پرضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت امتحانی مراکز کی سو گز کی حددو میں غیر متعلقہ افرا د کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

(جاری ہے)

یہ حکم فوری طورپر نافذ العمل ہوکر امتحانات کے اختتام تک موثر رہے گا۔

متعلقہ عنوان :