ایرانی سیکورٹی فورسز نے 92پاکستانی باشندوں گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 20:38

ایرانی سیکورٹی فورسز نے 92پاکستانی باشندوں گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ ..
چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء) ایرانی سیکورٹی فورسز نے 92پاکستانی باشندوں گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایرانی حکام کی جانب سے گرفتار کئے گئے 93پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا مذکورہ لوگ غیر قانونی طریقے سے ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی حکام نے گرفتار کرکے ضروری کارروائی کے بعد پاکستانی حکام کے حوالے کردیاہے ۔