خدمت کمیٹی تحصیل گوجر خان کے سا بق چیئر مین راجہ محمد فیاض سپردِ خاک

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 19:56

گوجرخان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء) ممتاز مزدور رہنما ء عماد الحسن قریشی کے مامو ں ، خدمت کمیٹی تحصیل گوجر خان کے سا بق چیئر مین راجہ محمد فیاض کو ڈی ایچ اے فیز II-کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

نمازِ جنازہ میں وفاقی پارلیمانی سیکر ٹری راجہ جاوید اخلاص ، راجہ شوکت عزیز بھٹی، سردار نسیم ، ضیاء اللہ شاہ، افضل کوکھر ، قاضی شوکت ، بر گیڈئیر محمد حسن ، محمد خان بھٹی ، یحییٰ فیض، راجہ حمید ایڈو کیٹ ، جماعت ِ اسلامی کے امیر راجہ جواد ، شمس الرحمن سواتی سمیت عمائدین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔