گوجرخان،لنک روڈ کی پختگی پر ایم پی اے چوہدری افتخار احمد وارثی سے اظہار تشکر

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 19:56

گوجرخان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء) لنک روڈ کی پختگی پر ایم پی اے چوہدری افتخار احمد وارثی کا شکریہ ادا کرتے ہیں محلہ شیخاں نزد سرکاری ڈسپنسری جبر 350فٹ ناپختہ گلی جو کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی تھی جس پر چوہدری افتخار احمد وارثی نے اپنا خصوصی تعاون کرتے ہوئے مزکورہ گلی کو نئے سرئے سے کنکریٹ کرانے کے لیے گرانٹ دی جس پر مقامی آبادی کے مکینوںنے میں سے حوالدار شیخ جمیل ،شیخ محمد رضوان ،ارشد مغل ،شیخ ریحان ،شیخ امیر افضل ،فہد قیصر ،محمد عبدالحمید سمیت تمام لوگوں نے ایم پی اے چوہدری افتخار احمد وارثی کے ساتھ ساتھ چوہدری محبوب حسین آف لس کا بھی شکریہ ادا کیا جن کی خصوصی کاو شوں سے مزکور ہ لنک روڈمکمل طور پر کنکریٹ ہوئی۔

متعلقہ عنوان :