حافظ آباد،پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون کو بازار میںسرعام ہیروئیں بچتے ہوگرفتار کرلیا

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 19:44

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء) پولیس نے پنڈی بھٹیاں میں کاروائی کرکے بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون ممتازبی بی عرف رانی بی بی کو بازار میں چلتے پھرتے ہیروئیں فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

اورملزمہ کے قبضہ سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :