حافظ آباد شہر اور اسکے گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ایک بار پھر شروع کردی گئی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 19:44

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء) حافظ آباد شہر اور اسکے گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ایک بار پھر شروع کردی گئی۔

(جاری ہے)

دن اور رات کے دوران بجلی کی کئی کئی گھنٹے بندش نے شہریوں کو پریشان کرکے رکھ دیا۔ شہریوں کو کہنا ہے کہ ایک طرف حکمران لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے بلند بانگ دعوے کررہے ہیں جبکہ دوسری جانب حافظ آباد میں اب بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہے ۔

متعلقہ عنوان :