پشاور، پہلاناظم زاہد خلیل سپر سیکس کرکٹ ٹورنامنٹ اگلے ماہ پہلے ہفتے سے آکاباباگرائونڈ پر کھیلاجائیگا

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 19:23

پشاور، پہلاناظم زاہد خلیل سپر سیکس کرکٹ ٹورنامنٹ اگلے ماہ پہلے ہفتے ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء) پہلاناظم زاہد خلیل سپر سیکس کرکٹ ٹورنامنٹ اگلے ماہ کے پہلے ہفتے سے آبدرہ کے آکاباباگرائونڈ پر کھیلاجائیگا۔

(جاری ہے)

ارگنائزنگ کمیٹی کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں زیادہ سے زیادہ ٹیموںکو موقع دیاجائے گا ،کیونکہ ہمارامقصد نوجوانو ں کو غلط سرگرمیوں سے بچانے کیلئے علاقے میں کھیلوں کی سرگرمیاں کو فروغ دیناکا سلسلہ شروع کردیاہے ،انکاکہناتھاکہ نوجوان نسل ہمارے ملک کا بہتر مستقبل ہیں انہیں مثبت اور تفریحی پروگراموں میں مشغول رکھناہے ۔انہوںنے تمام کلبوں اور کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے رابطہ کرکے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :