ڈیر ہ، پولیس کی کارروائی گھروں میں غیر قانونی جانور ذبحہ کرنے پر 4قصاب گرفتار

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 19:23

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء) سٹی پولیس نے سرکاری مذبحہ خانے کی بجائے گھروں میں غیر قانونی جانور ذبحہ کرنے پر چار قصابوں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی محمد سلیم نے ڈیرہ شہر کے محلہ گوسائیانوالہ میں غیر قانونی طور پر گھروں میں جانور ذبحہ کرنے پر چار قصابوں فاروق‘ نثار‘ شفیق اور ذیشان کو گرفتار کرلیا، ان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :