آئی جی پی معظم جاہ انصاری کی بلوچستان کے سینئر صحافیوں سے ملاقات، امن وامان کی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 19:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری کی بلوچستان کے سینئر صحافیوں سے ہفتے کے روز آئی جی آفس میں ملاقات کی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نئے انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے بلوچستان کے نجی ٹی وی کے اینکرز ،رپورٹرز ،نیوز ایجنسیز کے بیورچیف کے ساتھ ملاقات کی اور ان سے تین گھنٹے تک کوئٹہ سمیت اندورن بلوچستان میں امن وامان کے صورتحال سمیت دیگر امورپر تبادلہ خیال کیا ۔

متعلقہ عنوان :