وزیر داخلہ احسن اقبال کی میاں نعمان کی رہائشگاہ آمد ،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 18:46

وزیر داخلہ احسن اقبال کی میاں نعمان کی رہائشگاہ آمد ،والدہ کے انتقال ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے سابق رکن پنجاب اسمبلی حافظ میاں نعمان کی رہائشگاہ پر جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر میاں محمد عفان اور میاں انس جان بھی موجود تھے۔ بعدا زاں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارٹی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :