شامی افواج پر اسرائیل کا حملہ، حملہ جوابی کارروائی تھا، اسرائیلی عسکری ریڈیو

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 18:40

شامی افواج پر اسرائیل کا حملہ، حملہ جوابی کارروائی تھا، اسرائیلی عسکری ..
تل ابیب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء) اسرائیل نے شامی فوج کے 3اڈوں پر حملہ کر دیا،حملہ شامی افواج کی جانب سے راکٹ فائرنگ کی جوابی کارروائی تھا۔

(جاری ہے)

اسرائیلی عسکری ریڈیو کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل نے شامی علاقے قونیطرہ میں اسد فوج کے 3 فوجی اڈوں پر حملہ کر دیا۔یہ حملہ شامی افواج کی اسرائیل پر راکٹ فائرنگ کے جواب میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :