ترکی، جدید سمارٹ سائیکل متعارف ، نمائش جاری

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 18:40

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء) ترکش انجینئرز نے سمارٹ سائیکل تیر کر لی، سائیکل کی نمائش دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ترکی کے انجینئرز نے ایک سمارٹ سائیکل متعارف کروائی ہے جو جدیدیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ سائیکل کی نمائش دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں جاری ہے۔ نمائش میں اس جدید سائیکل کو بہت پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔ جلد ہی اس سائیکل کو مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :