پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈائون ‘3ملزمان گرفتار

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 18:13

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء) پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈائون ‘3ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا ،تفصیل کے مطا بق پولیس نے منشیا ت فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران 56/5-Lمیں چھاپہ مارکر منشیا ت فروش عطاء اللهکو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1540گرام چرس‘ 115گرام ہیروئن ‘ کھکاں والا موڑ پر اظہر علی سے 48لیٹرشراب اور 101/6A-Rمیں محمد ارشد سے 18لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :