لورالائی، خیموںمیں آلگ لگنے سے دس خیمے جل کر خاکستر، قرآن پاک محفوظ رہے

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 18:03

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) لورالائی میں گزشتہ رات میدانی میں خیمہ زن قبائل کے خیموں میں آگ لگنے سے 10خیمے جل کر خاکستر ہو گئے تھے اور مکمل طور پر آگ میں جل گئے لیکن وہاں موجود قران مجید مکمل طور پر محفوظ رہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اہل محلہ کی خواتین بچوں اور ایدھی فاونڈیشن قومی امن کونسل کے تاج محمد کاکڑ نے متاثرین کو روٹی بستراور صبح کا ناشتہ فراہم کیا ۔