شریف خاندان کی نظرثانی درخواست کافیصلہ آنے سے قبل ہی فرد جرم عائد کر دی گئی،رہنماء مسلم لیگ ن دانیال عزیز کی پریس کانفرنس
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 17:40
(جاری ہے)
ایک ایم این اے اور شہری ہونے کے ساتھ ہمارے کچھ حقوق بھی ہیں۔ایک بہت بڑی غلطی ہوچکی جس کی زد میں پورا پاکستان آیا۔ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔اس کیس کوپاناما نہیں اقامہ کیس کہنا چاہیے۔شریف خاندان کی نظرثانی درخواست کافیصلہ آنے سے قبل ہی فرد جرم عائد کر دی گئی۔اثاثوں کی تعریف میں جس ڈکشنری کا سہارا لیا گیا اس میں اس کا وجود ہی نہیں۔بلیک لاء ڈکشنری میں وہ تعریف موجود ہی نہیں جس کے تحت نوازشریف کو نکالا گیا۔دو لفظوں کو توڑ کر تشریح کی گئی ہے۔بلیک لاء ڈکشنری کے کسی بھی ایڈیشن میں لفظ اثاثے کا کوئی مفہوم درج نہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.